,

Have You Seen A Bad Dream

 

 

Have You Seen A Bad Dream What are the order to do, if someone sees the Bad Dream.

In Sahih Muslim This Hadees is Mentioned  have a look on this.

 

 

صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 1400 حدیث مرفوع مکررات 23 متفق علیہ18

عمرو ناقد اسحاق بن ابراہیم، ابن ابی عمر ابن عیینہ ابن ابی عمر سفیان، زہری، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں خواب دیکھتا جس سے میری کیفیت بخار کی سی ہو جاتی لیکن میں کمبل نہ اوڑھتا تھا یہاں تک کہ میں ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملا اور ان سے اس کا تذکرہ کیا تو انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ہوتا ہے جب تم میں سے کوئی ایسا ناگوار خواب دیکھے جو کہ اسے برا معلوم ہو تو چاہئے کہ اپنی بائیں طرف تین مرتبہ تھوک دے اور شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے کیونکہ ایسا کرنے سے وہ خواب اسے کوئی نقصان نہ پہنچائے گا۔

 

Abu Salama reported: I used to see dreams (and was so much perturbed) that I began to quiver and have temperature, but did not cover myself with a mantle. I met Abu Qatada and made a mention of that to him. He said: I heard Allah’s Messenger (may peace be upon him) as saying: A good vision comes from Allah and a (bad) dream (hulm) from devil. So when one of you sees a bad dream (hulm) which he does not like, he should spit on his left side thrice and seek refuge with Allah from its evil; then it will not harm him.

 

In one more Hadees

 

صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 1406 حدیث مرفوع مکررات 23 متفق علیہ 18
ابوبکر بن خلاد باہلی احمد بن عبداللہ بن حکم محمد بن جعفر، شعبہ، عبدربہ ابن سعید حضرت ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں ایسے خواب دیکھتا جو مجھے بیمار کر دیتے تھے میں ابوقتادہ سے ملا تو انہوں نے کہا میں ایسے خواب دیکھتا تھا جو مجھے بیمار کر دیتے تھے یہاں تک کہ میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا نیک خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں پس اگر تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جسے وہ پسند کرتا ہو تو سوائے اپنے دوست کے کسی کو بیان نہ کرے اور اگر ایساخواب دیکھے جسے وہ ناپسند کرتا ہو تو اپنی بائیں جانب تین بار تھوک دے اور اللہ سے شیطان کی اور خواب کے شر سے پناہ مانگے اور کسی کو بھی یہ خواب بیان نہ کرے اور اس خواب سے اس کو نقصان نہ پہنچے گا۔

Abu Salama replied: I used to see (such horrible dreams) that I fell ill. I saw Abu Qatada who also said: I used to see dreams which made me sick until I heard Allah’s Messenger (may peace be upon him) as saying: Good dreams are from Allah, so if any one of you sees which he likes he should not disclose it to one but who he loves, but if he sees something which he does not like he should spit on his left side thrice and seek refuge with Allah from the mischief of the satan and its mischief (i. e. of the dream), and he should not relate it to anyone, then it would not harm him.

صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 1408 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 33 متفق علیہ 18
محمد بن ابی عمر مکی، عبدالوہاب ثقفی ایوب سختیانی محمد بن سیرین حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب زمانہ قریب آجائے گا تو قریب قریب مسلمان کا خواب جھوٹا نہ ہوگا اور تم میں سے جو بات میں سچا ہوگا اس کا خواب بھی سچا ہوگا اور مسلمان کا خواب نبوت کے اجزاء میں سے پنتالیسواں حصہ ہے اور خواب کی تین اقسام ہیں نیک خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہیں اور غمگین کرنے والے خواب شیطان کی طرف سے ہیں اور تیسری قسم کے خواب انسان کے اپنے دل کے خیالات ہوتے ہیں پس اگر تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جو اسے ناگوار ہو تو چاہئے کہ کھڑا ہو جائے اور نماز پڑھے اور ایسا خواب لوگوں کو بیان نہ کرے راوی نے کہا میں بیڑیاں خواب میں پسند کرتا ہوں اور طوق دیکھنے کو ناگوار سمجھتا ہوں اور بیڑیاں دین میں ثابت قدمی ہے اور میں نہیں جانتا کہ یہ حدیث ہے یا ابن سیرین کا اپنا قول۔

Abu Huraira reported Allah’s Messenger (may peace be upon him) as saying: When the time draws near (when the Resurrection is near) a believer’s dream can hardly be false. And the truest vision will be of one who is himself the most truthful in speech, for the vision of a Muslim is the forty-fifth part of Prophecy, and dreams are of three types: one good dream which is a sort of good tidings from Allah; the evil dream which causes pain is from the satan; and the third one is a suggestion of one’s own mind; so if any one of you sees a dream which he does not like he should stand tip and offer prayer and he should not relate it to people, and he said: I would love to see fetters (in the dream), but I dislike wearing of necklace, for the fetters is (an indication of) one’s steadfastness in religion. The narrator said: I do not know whether this is a part of the hadith or the words of Ibn Sirin.

So 4 things we learnt from these Ahadees

1. Dont Discuss Your Bad Dream

2. on watching a bad dream , one must  spit on his left side thrice

3. Discuss your Good Dream to a person you love most. (it is preffered that for knowing the meaning of dream, on must consult some genuine Aalim e Deen)

4. Bad Dreams are from Shaitan/Iblees

5. Good Dreams are from the side of Almighty Allah

1 reply

Comments are closed.