Blessed Tree
صحابی درخت جس نے 1460 ھجری سال پہلے بارہ سال کی عمر میں میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دورانِ سفر سایہ فراہم کیا۔آج بھی قائم و دائم ہے۔ رسولِ خدا حضرت محمّد صلی الله علیہ وسلم ابھی کم سن تھے اور آپکی عمر شریف محض بارہ سال کے لگ بھگ تھی […]