4 صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1241 حدیث مرفوع مکررات
This Dua gives Assurity that you will b Jannati, if you recite this Prayer.
May Allah Almighty give us courage to perform this dua every day
ابومعمر، عبدالوارث، حسین، عبداللہ بن بریدہ، بشیر بن کعب عدوی، شداد، بن اوس، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ سید الا استغفاریہ ہے کہ تو کہے، اللھم انت ربی الخ یعنی اے میرے اللہ تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی
معبود نہیں تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور تیرا ہی میں بندہ ہوں، اور میں تیرے عہد اور تیرے وعدہ پر ہوں جتنا ممکن ہے، جو کچھ میں نے کیا۔ اس کی برائی سے میں تیری پناہ مانگتا ہوں اور ان نعمتوں کا میں اقرار کرتا ہوں جو تو نے مجھ پر
کی ہیں اور اپنے گناہ کا اقرار کرتا ہوں مجھے بخش دے، تیرے سوا گناہوں کا بخشنے والا کوئی نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے یہ کلمات صدق دل سے کہے اور شام ہونے سے پہلے اسی دن مر گیا تو وہ جنتی ہے
اور جس نے یہ کلمات صدق دل میں رات میں کہے کہے اور صبح ہونے سے پہلے وہ مرجائے تو جنتی ہے۔
Narrated Shaddad bin Aus:
The Prophet said “The most superior way of asking for forgiveness from Allah is: ‘Allahumma anta Rabbi la ilaha illa anta, Anta Khalaqtani wa ana abduka, wa ana ‘ala ahdika wa wa’dika mastata’tu, A’udhu bika min Sharri ma sana’tu, abu’u Laka bini’matika ‘alaiya, wa Abu Laka bidhanbi faghfirli innahu la yaghfiru adhdhunuba illa anta.” The Prophet added. “If somebody recites it during the day with firm faith in it, and dies on the same day before the evening, he will be from the people of Paradise; and if somebody recites it at night with firm faith in it, and dies before the morning, he will be from the people of Paradise.”