May Allah Tala give us courage to prevent ourselves from evey sin.
May Alla Tala forgive us
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ، عَائِذُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ ـ رضى الله عنه ـ وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا، وَهُوَ أَحَدُ النُّقَبَاءِ لَيْلَةَ الْعَقَبَةِ ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ وَحَوْلَهُ عِصَابَةٌ مِنْ أَصْحَابِهِ ‏”‏ بَايِعُونِي عَلَى أَنْ لاَ تُشْرِكُوا بِاللَّهِ شَيْئًا، وَلاَ تَسْرِقُوا، وَلاَ تَزْنُوا، وَلاَ تَقْتُلُوا أَوْلاَدَكُمْ، وَلاَ تَأْتُوا بِبُهْتَانٍ تَفْتَرُونَهُ بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَأَرْجُلِكُمْ، وَلاَ تَعْصُوا فِي مَعْرُوفٍ، فَمَنْ وَفَى مِنْكُمْ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ، وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَعُوقِبَ فِي الدُّنْيَا فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَهُ، وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا ثُمَّ سَتَرَهُ اللَّهُ، فَهُوَ إِلَى اللَّهِ إِنْ شَاءَ عَفَا عَنْهُ، وَإِنْ شَاءَ عَاقَبَهُ ‏”‏‏.‏ فَبَايَعْنَاهُ عَلَى ذَلِكَ

 

Narrated By ‘Ubada bin As-Samit : Who took part in the battle of Badr and was a Naqib (a person heading a group of six persons), on the night of Al-‘Aqaba pledge: Allah’s Apostle said while a group of his companions were around him, “Swear allegiance to me for:1. Not to join anything in worship along with Allah.
2. Not to steal.
3. Not to commit illegal sexual intercourse.
4. Not to kill your children.
5. Not to accuse an innocent person (to spread such an accusation among people).
6. Not to be disobedient (when ordered) to do good deed.”The Prophet added: “Whoever among you fulfils his pledge will be rewarded by Allah. And whoever indulges in any one of them (except the ascription of partners to Allah) and gets the punishment in this world, that punishment will be an expiation for that sin. And if one indulges in any of them, and Allah conceals his sin, it is up to Him to forgive or punish him (in the Hereafter).” ‘Ubada bin As-Samit added: “So we swore allegiance for these.” (points to Allah’s Apostle)

 

ہم سے بیان کیا ابوالیمان نے انہوں نے کہا ہم کو خبر دی شعیب نے انہوں نے زہری سے کہا کہ ہم کو خبر دی ابو ادریس عائذ اللہ بن عبداللہ نے انہوں نے بیان کیا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے جو بدر کی لڑائی میں بھی شریک تھے اور عقبہ کی رات میں ایک نقیب تھے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک جماعت نبیﷺکے سامنے بیٹھی تھی، آپ ﷺ نےفرمایاتم مجھ سے اس بات پر بیعت کرو کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ گے ،چوری نہ کرو گے ، زنا نہ کرو گے ، اپنی اولاد کو نہ مارو گے اور نا حق کسی پہ کوئی بہتان نہیں باندھو گئے، اور نیک کاموں میں نافرمانی نہ کرو گے پھر جو کوئی تم میں یہ اقرار پورا کرے اُس کا اجر اللہ پر ہے اور جو کوئی ان (گناہوں) میں سے کسی کا ارتکاب کر بیٹھے اور (اسلامی قانون کے مطابق )اسکو سزا مل جاے تو وہ اس کے لیے کفارہ بن جاے گی، اور اگر اللہ تعالی اس پہ پردہ ڈال دے تو وہ اللہ کے حوالے ہے اگر چاہے (آخرت میں بھی) اُس کو معاف کر دے اور اگر چاہے عذاب دے پھر ہم نے ان باتوں پر آپﷺ سے بیعت کر لی ۔
This Hadith Was taken From Sahih Bukhari Hadith No: 18 Book: Belief (2)