IF We focus and see our past, and relate it with this hadith, we can see and judge our selves, that what we were doing, and what must have to be done.
May Allah Show us the right path
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏”‏ ثَلاَثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ حَلاَوَةَ الإِيمَانِ أَنْ يَكُونَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا، وَأَنْ يُحِبَّ الْمَرْءَ لاَ يُحِبُّهُ إِلاَّ لِلَّهِ، وَأَنْ يَكْرَهَ أَنْ
يَعُودَ فِي الْكُفْرِ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّارِ ‏”

 

Narrated By Anas : The Prophet said, “Whoever possesses the following three qualities will have the sweetness (delight) of faith:1. The one to whom Allah and His Apostle becomes dearer than anything else.
2. Who loves a person and he loves him only for Allah’s sake.
3. Who hates to revert to Atheism (disbelief) as he hates to be thrown into the fire.”

 

ہم سے بیان کیا محمد بن مثنیٰ نےانہوں نے کہا ہم سے بیان کیا عبدالوہاب ثقفی نے انہوں نے کہا ہم سے بیان کیا ایوب نے انہوں نے روایت کی ابو قلابہ سے انہوں نے۔ انس رضی اللہ عنہ سے کہ نبی ﷺ نے فرمایا جس میں تین باتیں ہوں گی وہ ایمان کا مزہ پا لے گا ایک یہ کہ اللہ اور اُس کے رسول ﷺ اس کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہوں،دوسرے یہ کہ فقط اللہ کے لئے کسی سے محبت رکھے ،تیسرے یہ کہ دوبارہ کافر بننا اُس کو اتنا ہی ناگوار ہو جتنا آگ میں ڈالا جانا ناگوار ہے۔
This Hadith Was taken From Sahih Bukhari Hadith No: 16 Book: Belief (2)